Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

تحریک انصاف کو 8 ستمبر کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت

اسلام آباد: اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو 8 ستمبر کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو پسوال سنگجانی کے مقام پر جلسے کی اجازت دی گئی ہے، جلسے کےلیے تحریک انصاف مکمل قواعد و ضوابط کی پابند ہوگی۔ خیبر پختونخوا، پنجاب سے آنے والے شرکاء جلسہ کو موٹروے استعمال کرنا ہوگا۔ ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد جلسہ کےلیے تحریک انصاف کو این او سی جاری کردیا۔ اس سے قبل وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں جلسہ ہوگا ہر حال میں ہوگا، رکاوٹیں ڈالی گئیں تو دیکھنا ان کے ساتھ کرتے کیا ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular