Sat Oct 24, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

تہران: سوئس سفیر حجاب کرنے پر شدید تنقید کی زد میں آگئیں

تہران: تہران میں سوئس سفیر مکمل حجاب کے ساتھ مقدس شہر قم میں روضہ کے دورے پر شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔ تہران میں خاتون سفیر نادین اولیویری لوزانومکمل اسلامی حجاب پہنے بی بی معصومہ قم کے مزار پر پہنچیں جہاں علما نے ان کا خیر مقدم کیا اور مزار کے مختلف حصے دکھائے۔ انہوں نے علما کے ساتھ بھی ملاقات کی۔ ان کی تصویر میڈیا پر آتے ہی ان پر ایران میں جاری احتجاجی تحریک کو دھوکہ دینے کا الزام لگ گیا۔ یورپ میں ایران مخالف مظاہروں میں اہم کردار ادا کرنے والی بیلجیئم کی رکن پارلیمنٹ ڈاریا صفائی نےسوئس سفیر کی مذمت کی۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ سوئس سفیر کا چادر اوڑھ کر ظالموں کے پروپیگنڈا کا حصہ بننا قابل مذمت ہے۔ اداکارہ اور انسانی حقوق کی کارکن نازنین بونیادی نے کہا کہ قدامت پسند مذہبی لباس میں سوئس سفیر نے خود کو مکمل ڈھانپ لیا۔ سوئس وزارت خارجہ نے تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ خاتون سفیر نے مذہبی مقام پر جانے کے لیے پروٹوکول کے مطابق مناسب لباس پہنا ہوا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular