Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسپیکر کا ارکان اسمبلی کی گرفتاریوں پر سخت ایکشن، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ پر ہونے والی اراکین اسمبلی کی گرفتاریوں پر سخت ایکشن لے لیا۔
اسپیکر ایاز صادق نے سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق احمد کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم کردی، اسپیکر نے ہدایت کی کہ کمیٹی پارلیمنٹ ہاؤس کے تمام کیمروں کی فوٹیجز کا مکمل جائزہ لے، کمیٹی 48 گھنٹے میں سارے واقعہ کی مکمل رپورٹ جمع کرائے۔ سردار ایاز صادق نے فیصلہ کیا کہ پارلیمنٹ کا تقدس پامال کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، اسلام آباد انتظامیہ، پولیس سمیت جو بھی محکمہ توہین پارلیمنٹ کا مرتکب ہوا اس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، پارلیمنٹ ہاؤس کی بجلی بند کئے جانے کی وجوہات کا بھی جائزہ لیا جائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular