Sun Oct 25, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی تشدد بند کرائیں، 72 امریکی تنظیموں کا بائیڈن کو خط

واشنگٹن: امریکا کی 72 مقامی اور بین الاقوامی تنظیموں نے صدر جو بائیڈن سے صیہونی تشدد بند کرانے کا مطالبہ کردیا۔ ٹیکساس عرب امریکن ڈیموکریٹس۔ فلسطینی امریکن آرگنائزیشن نیٹ سمیت 72 تنظیموں نے امریکی صدر جوبائیڈن اور وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو ایک خط بھیجا ہے۔ جس میں ان پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینی دیہات پر صیہونی آباد کاروں کے بڑھتے حملوں کی روک تھام کیلئے فوری کارروائی کریں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ متعلقہ مقامی اور قومی امریکی تنظیموں اور منتظمین کے ساتھ ان اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیلئے ہنگامی اجلاس بلایا جائے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کو جوابدہ ٹھہراتے ہوئے اس کیخلاف قانون کے تحت فیصلہ کن کارروائی کی جائے اور اس بات کو یقینی بنایاجائے کہ امریکی فوجی امداد کا ایک ڈالر بھی فلسطینی بچوں کی حراست، فلسطینیوں کے گھر گرانے اور علاقوں کے الحاق جیسے مقاصد کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular