Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

تشیع کو درپیش مسائل پر اِقدامات کئے جارہے ہیں, شیعہ علما کونسل

راولپنڈی: شیعہ علماکونسل نے ملک کے موجودہ حالات اور اہل تشیع کےخلاف جاری نفرت انگیز مہم میں ملت سے پرامن اور مطمئن رہنے کی اپیل کی ہے کونسل کی جانب سے جاری اعلامیہ کےمطابق مکتب تشیع کودرپیش مسائل پر متواتر اِقدامات کئے جارپے ہیں مطلوبہ روابط قانونی اورعدالتی چارہ جوئی سمیت اقدامات اٹھانے جارہے ہیں تاہم حالات کے پیش نظر آن اقدامات کو عوام کے سامنے لانامناسب نہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular