Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

لاہور میں گھر گھر کورونا ویکسی نیشن شروع

لاہور : لاہور میں گھر گھر انسداد کورونا ویکسین لگائے جانے کی مہم شروع کردی گئی۔ انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ اب جو شخص ویکسین نہیں لگوائے گا اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.65 فیصد ہوگئی۔ کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.2 اور حیدر آباد میں تقریباً 4 فیصد رپورٹ ہوئی ہے۔ پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 28 ہزار 386 اموات ہوچکی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular