Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

اسکردو: علامہ باقر الحسینی پر ایف آئی آر کے اندراج کیخلاف عوام سراپا احتجاج

گلگت : صدر انجمن امامیہ گلگت بلتستان علامہ سید باقر حسین الحسینی کے خلاف توہینِ صحابہ کی جھوٹی ایف آئی آر درج کرنے پر بلتستان بھر میں جگہ جگہ عوام سڑکوں پر نکل آئے اور بھرپور احتجاج شروع کا آغاز کردیا۔
علامہ سید باقر حسین الحسینی کے خلاف تکفیریوں کے دباؤ پر اسکردو کے سٹی تھانے میں ایف آئی آر درج کی گئی۔ شرپسندوں نے چلاس کے مقام پر دو دن سے ہنگامہ آرائی جاری رکھی ہوئی تھی۔ انتظامیہ نے احتجاج ختم کرانے کیلئے مقدمہ درج کیا۔ جس پر اسکردو کے حالات خراب ہوگئے اور سینکڑوں افراد علمدار چوک پر جمع ہوگئے اور شدید احتجاج کیا۔ اسکردو کی طرح گلگت، ہنزہ اور نگر میں بھی احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular