Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

پاراچنار کا محاصرہ، منتخب نمائندے پر بولنے پر بھی پابندی

اسلام آباد: پاراچنار بائیس دن سے محاصرے میں اشیاء کی شدید قلت پیدا ہوگئی اور پاراچنار لایا جانے والا کھانے پینے کا سامان راستے میں لوٹا جارہا ہے لیکن حکومت اور سیکیورٹی اداروں نے خاموشی اختیار کررکھی ہے۔ ضلع کرم سے ایم این اے انجینیئر حمید حسین نے قومی اسمبلی میں آواز اٹھانے کی کوشش کی تو انہیں ایک بار پھر حق کی آواز بلند کرنے سے روک دیا گیا۔ انجینئر حمید حسین نے ایوان میں خطاب کرنا چاہا تو اسپیکر نے انہیں اجازت نہیں دی۔ پارا چنار کے محاصرے کو تین ہفتے سے زائد ہوگئے ہیں عوام فاقوں پر مجبور ہیں اور منتخب نمائنوں کو بولنے کی اجازت نہیں ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular