Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

شیراز: امام زادہ شاہ چراغ کے مزار پر پھر حملہ، ایک خادم شہید، 8 افراد زخمی

شیراز : ایران کے شہر شیراز میں امام زادہ شاہ چراغ (رح) پر ایک بار پھر دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ حملے میں ایک خادم شہید اور 8 زخمی ہوگئے۔ جس میں دو خدام بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق دو دہشت گردوں نے باب المہدی گیٹ سے مزار میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ خدام نے مزاحمت کی تو دہشت گردوں نے دروازے کے قریب ہی فائرنگ شروع کردی۔ گولیاں لگنے سے مزار کا ایک خادم شہید اور 8 افراد زخمی ہوگئے۔ جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے ایک حملہ آور کو گرفتار کرلیا، جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل سے منسلک نور نیوز ایجنسی نے بتایا کہ دونوں حملہ آور غیر ملکی شہری تھے۔دہشت گرد گروپ داعش نے مہلک حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔شاہ چراغ مزار پر گذشتہ سال 26 اکتوبر کو بھی دہشت گردوں نےایسا ہی حملہ کیاتھا۔ جس کے نتیجے میں 15 زائرین شہید اور بہت سے زخمی ہوگئے تھے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular