Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

شیخ زکزاکی کا نائیجیریا اور نائجر کے درمیان کشیدگی ایجاد کرنے کی امریکی اور فرانسیسی سازش پر انتباہ

ابوجا: نائیجیریا کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کا کہنا ہے کہ امریکا اور فرانس نائجیریا اور نائجر کے درمیان کشیدگی پیدا کرنے کے لیے دہشت گرد گروہ بوکو حرام کو استعمال کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہماری جنگ نہیں بلکہ امریکا اور فرانس کی جنگ ہے۔ وہ نائیجیریا پر حملہ کرکے بحران پیدا کر سکتے ہیں اور ایسا ظاہر کر سکتے ہیں کہ نائجر اس کا ذمہ دار ہے۔ انہوں نے بعض ممالک کی جانب سے جمہوریت کے جھوٹے نام سے نائجر کے خلاف جنگ شروع کرنے کی کوشش پر حیرت کا اظہار کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نائیجیریا میں متعدد بغاوتوں کے باوجود کسی بھی فریق نے اسے شہری حکومت کی طرف لوٹنے پر مجبور نہیں کیا۔ انہوں نے کہاکہ اگرچہ نائیجر نے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہے، پھر بھی فرانسیسی طیارے اس سے گزرتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular