Fri Oct 23, 2026

یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی

روزانہ کی خبریں

روسی فوج کی یوکرین کے اگلے مورچوں کے ساتھ کئی کلومیٹر پیشقدمی

ماسکو: روس نے یوکرین کے اگلے مورچوں کے ساتھ کئی کلومیٹر تک پیشقدمی کرلی۔ روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی افواج دشمن کی مزاحمت کو توڑ کر چار دنوں میں دو کلومیٹر آگے بڑھنے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔ تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ افواج جنوب اور مشرق کے کس حصے کے ساتھ آگے بڑھنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔برطانوی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی فوجی یوکرین کے جنوب اور مشرق کے مقبوضہ علاقوں میں اپنی دفاعی پوزیشن کو مضبوط اور بڑھا رہے ہیں۔یوکرین کی فوج نے کہا کہ اس کی افواج نے ملک کے ڈونیٹسک،خارکیو، لوہانسک اور زپوریجھیا کے علاقوں میں روسی حملوں کو پسپا کر دیا ہے۔فوج نے فرنٹ لائن پر بھاری روسی گولہ باری کی اطلاع دی اور کہا کہ ڈونیٹسک کے باخموت شہر کے قریب 16 بستیوں پر بمباری کی گئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular