Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

سعودیہ اور ترکیہ میں سرمایہ کاری اور دفاع سمیت متعدد معاہدے

جدہ : ترک صدر رجب طیب اردوان کے سعودی عرب کے تاریخی دورے میں دونوں ممالک نے دفاع سمیت متعدد شعبوں میں معاہدے کیے۔ ترکیہ کے صدر طیب اردوان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے خلیجی ممالک کے تین روزہ دورے کے پہلے مرحلے میں جدہ پہنچے۔ جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اردوان نے شاہی محل میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ جس میں دوطرفہ تعلقات کے پہلوؤں مشترکہ تعاون کے امکانات اور مختلف شعبوں ترقی کے مواقع کا جائزہ لیا گیا۔ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال میں ہونے والی پیش رفت اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری، دفاعی صنعت، توانائی اور مواصلات سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط کیے۔ امریکی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد ترکیہ اور سعودی عرب کے تعلقات انتہائی کشیدہ ہوگئے تھے۔ طیب اردوان نے محمد بن سلمان کو قتل کا براہ راست ذمہ دار قرار دیا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular