Wed Oct 14, 2026

ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

امیر اور غریب کے لیے الگ الگ قانون ملک کا المیہ ہے, وزیراعظم

اسلام آباد : وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقت ور ہمیشہ قانون سے اوپر رہنا چاہتا ہے، پاکستان کا المیہ یہ رہا کہ ملک میں امیر اور غریب کے لیے الگ قانون ہے، قانون کی بالادستی نہ ہونے کی وجہ سے ہم پیچھے رہ گئے، جنرل مشرف نے ملک کا آئین توڑ کر بڑا ظلم کیا، فوجی آمر کا سب سے بڑا جرم این آر او دینا تھا اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت کی پہلی ترجیح انصاف کی فراہمی ہے، پی ٹی آئی کی حکومت عدالتوں کی بھرپور مدد کرے گی وزیرِ اعظم نے کہا کہ ہم دیکھتے تھے کہ پاکستان آگے جا رہا تھا پھر پیچھے چلا گیا، 60ء کی دہائی میں ہم ترقی کی طرف جا رہے تھے، مگر پھر آہستہ آہستہ ہمارا ملک اوپر سے نیچے جانا شروع ہو گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular