Wed Oct 14, 2026

حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

عمران خان کے کیخلاف فیصلے سیاسی انتقام کا شاخسانہ ہیں، سینیٹر علامہ راجا ناصر

اسلام آباد: ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کیخلاف فیصلے سیاسی انتقام کا شاخسانہ ہیں۔ القادر ٹرسٹ ، سائفر ، توشہ خانہ کیس ایجنڈے کے تحت چلائے گئے۔ پاکستان میں عدالتیں آزاد نہیں، کٹھ پتلیاں ہیں۔ ہماری عدلیہ طاقت اور اثر و رسوخ کی غلام بن چکی ہے۔ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کسی دباؤ میں پیچھے نہیں ہٹیں گے،ان کی جدوجہد پاکستان کیلئے ہے۔ القادر ٹرسٹ کے بوگس فیصلے نے مذاکراتی عمل کو سخت چوٹ پہنچائی۔

مزید پڑھیے

Most Popular