Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

افغانستان کی تازہ صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم

نیویارک : افغانستان کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بے نتیجہ رہا بھارتی صدارت میں ہونیوالے اجلاس میں پاکستان کو پھر خطاب کرنے نہیں دیا گیا اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب نے معاملہ اٹھا دیا اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ پچھلی بار کی طرح اس مرتبہ بھی پاکستان کو سلامتی کونسل سے خطاب کا موقع نہیں دیا گیا، یہ انتہائی افسوسناک بات ہے منیر اکرم کا کہنا تھا کہ ہمیں بھارت کے پاکستان مخالف یکطرفہ رویے پر حیرانگی نہیں، یہ اس بات کی دلیل ہے کہ بھارت سلامتی کونسل کی رکنیت کا اہل نہیں کونسل کے اجلاس میں چین کے نائب مندوب نے اپنے خطاب میں کہا کہ کچھ ہمسایہ ممالک کی سلامتی کونسل اجلاس میں شرکت کی درخواست نہیں مانی گئی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular