Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

بین الاقوامی فورس کیلئے سلامتی کونسل کی منظوری ضروری، اردن/جرمنی

مناما : اردن اور جرمنی نے کہا ہے کہ غزہ میں بین الاقوامی فورس کو مستقبل میں فلسطینی پولیس کی مدد کے لیے اقوام متحدہ کی منظوری حاصل ہونی چاہیے۔
بحرین میں مناما ڈائیلاگ کانفرنس سے خطاب میں اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفادی نے کہا کہ غزہ میں استحکام قائم کرنے والی فورس کی افادیت کیلئے سیکیورٹی کونسل کا مینڈیٹ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اردن اپنی فوج نہیں بھیجے گا۔ البتہ بین الاقوامی فورس کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔
جرمنی کے وزیر جوہان ویڈفل نے بھی کہا کہ فورس کو بین الاقوامی قانون کی واضح بنیاد پر کام کرنا چاہئے۔
امریکی ثالثی میں طے پانے والی جنگ بندی کے تحت عرب اور مسلم ممالک کی مشترکہ کوآرڈینیشن فورس فلسطینی پولیس کی تربیت اور حمایت کے لیے بھیجے جانے کی توقع ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular