Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب امریکا کے ساتھ قطر جیسے دفاعی معاہدہ کا خواہاں

ریاض : سعودی عرب نے امریکا کے ساتھ قطر جیسا دفاعی معاہدہ کرنے کی کوشش شروع کردی ہے۔ جس کیلئے ولی عہد محمد بن سلمان اگلے ماہ وائٹ ہاؤس کا دورہ کریں گے۔
اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق محمد بن سلمان وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ یہ دو ہزار اٹھارہ کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان پہلی بالمشافہ ملاقات ہوگی۔ اخبار کے مطابق محمد بن سلمان ایک معاہدے کے ساتھ واپس سعودی عرب جانا چاہتے ہیں، جو ممکنہ طور پر قطر سے متعلق سابق امریکی انتظامیہ کے دفاعی معاہدے سے مشابہ ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد خطے کی حالیہ صورتحال کے پیش نظر عسکری اور انٹیلی جنس تعاون کو وسعت دینے کے خواہاں ہیں۔ سب سے بڑھ کر سعودی عرب جانتا ہے کہ موجودہ امریکی صدر ٹرمپ ان کے لیے ایک انتہائی آمادہ شراکت دار ہیں.
رپورٹ کے مطابق ٹرمپ خلیجی ریاستوں کی بھرپور حمایت کرتے آئے ہیں، خاص طور پر ان ممالک کی جو امریکا میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ ٹرمپ نے سعودی عرب کے انسانی حقوق کے ریکارڈ پر کسی قسم کی تنقید سے بھی گریز کیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular