مکہ : سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ذوالحجہ 30 جون بروز جمعرات کو ہوگی۔حج کا رکن اعظم وقوف عرفات 8 جولائی بروز جمعہ کو اور عید الاضحیٰ9 جولائی بروز ہفتہ کو ہوگی۔