Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب کا بھی امریکا کے بحری اتحاد میں شمولیت سے انکار

ریاض: سعودی عرب نے بھی امریکہ کو ٹکہ سا جواب دے دیا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکا نے یمنی انصار اللہ کیخلاف بحری اتحاد میں شمولیت کیلئے سعودی عرب کو دعوت دی تھی جسے سعودی حکومت نے مسترد کردیا۔ سعودی حکام نے کہا ہے کہ ان کی توجہ داخلی امن اور معاشی ترقی پر مرکوز ہے۔ اور وہ اب یمن کے ساتھ کسی بھی معاملے میں الجھنا نہیں چاہتے ہیں۔
واضح رہے کہ سعودی عرب نے 8 سال تک امریکی ایماء پہ انصار اللہ سے جنگ لڑی جو چین کی مداخلت اور حمایت سے ختم ھوئی۔ فرانس اور آسٹریلیا پہلے ہی امریکہ کے اس اتحاد سے خود کو لاتعلق کرچکے ہیں جبکہ چین نے بھی امریکہ کو واضح انکار کردیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular