Tue Oct 20, 2026

روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک

روزانہ کی خبریں

روہنگیا مہاجرین کو واپس میانمار جانا چاہیے، وزیراعظم بنگلہ دیش

ڈھاکا : بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے کہا ہے کہ روہنگیا مہاجرین کو واپس میانمار جانا چاہیے۔ یہ بات انہوں نے اقوام متحدہ کی سفیر برائے انسانی حقوق مشیل بیچلٹ سے کہی جو آج کل بنگلہ دیش کے دورے پر ہیں۔ اور انہوں نے میانمار کی سرحد کے قریب واقع ضلع میں موجود روہنگیا مہاجرین کے خیموں کا دورہ کیا۔ حسینہ واجد نے کہا کہ روہنگیا افراد میانمار کے شہری ہیں اور انہیں واپس میانمار میں بلایا جانا چاہیے۔ اگست 2017 میں 7 لاکھ روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش پہنچے جب میانمار کی فوج نے ان کے خلاف ایک آپریشن شروع کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular