Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

پاراچنار: پیواڑ کے جنگل کا مسئلہ حل اور قانون شکن عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے، عمائدین

پاراچنار : ضلع کرم کے علاقے پیواڑ میں علی زئی قبائل نے جنگل کے مسئلہ کو حل کرنے اور قانون شکن عناصر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ پاراچنار میں مشترکہ پریس کانفرنس میں قبائلی عمائدین نے کہا کہ 23 اکتوبر کو قبائلی افراد لکڑیاں کاٹنے اپنے آبائی جنگل گئے تھے کہ مخالف گیدو قبائل نے فائرنگ کردی جس سے 11 افراد شہید اور 15 زخمی ہوئے۔ علیزئی قبائل علاقے کے حقیقی وارث اور مالکان ہیں۔ گیدو قبائل کو زمینوں کی دیکھ بھال کیلئے رکھا گیا تھا جو اب زمینوں کے مالک بن بیٹھے ہیں۔ عدالت، ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ ادارے کاغذات مال کو مدنظر رکھتے ہوئے فوری اقدامات اٹھائیں اور قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائی کریں اور عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات پر فوری فیصلے صادر کئے جائیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular