Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کے خلاف پابندیوں کی قرارداد برطانوی پارلیمنٹ میں پیش

لندن : اسرائیل کے خلاف پابندیوں کی قرارداد برطانوی پارلیمنٹ میں پیش کردی گئی۔ پچھتر ارکان نے قرارداد کی حمایت کی۔ قرارداد میں اسرائیلی حکومت کے اس فیصلے کی شدید مذمت کی گئی جس کے تحت فلسطینی زمین کو ریاستی زمین قرار دے کر قبضے کو قانونی شکل دینے کی کوشش کی گئی۔ اراکین نے اس اقدام کو مزید فلسطینی اراضی ہتھیانے کی غیرقانونی کوشش قرار دیا۔ قرارداد میں زور دیا گیا کہ برطانیہ اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کو پورا کرتے ہوئے ایسے تمام اقدامات روکے جو قبضے کو سہارا دیتے ہیں۔ حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ غیرقانونی صیہونی آبادکار بستیوں کی مصنوعات اور خدمات کی تجارت و سرمایہ کاری پر پابندی لگائی جائے۔قرارداد میں افراد اور اداروں پر سفری پابندیاں، اثاثے منجمد کرنے، تجارتی معاہدہ معطل کرنے اور اسرائیل پر مکمل اسلحہ پابندی عائد کرنے کا بھی مطالبہ شامل ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular