Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطے کی خبریں جھوٹی ہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا۔ شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان کسی سطح پہ کوئی رابطہ نہ ہے نہ ہو سکتا ہے۔ پی ٹی آئی کے احتجاج کو کسی بھی حوالے سے روکا نہیں جاسکتا۔ اس طرح کی خبریں احتجاج اور اس کی تیاری کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے۔
واضح رہے کہ مقامی اخبار نے خبر شائع کی تھی کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان اعلیٰ سطح کا رابطہ ہوا ہے۔ ممکنہ بریک تھرو کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ اگر مذاکرات کامیاب ہوئے تو 24 نومبر کا احتجاج ملتوی ہوسکتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular