Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی شہریوں کے ملک چھوڑنے کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

تل ابیب : غزہ کی دو سالہ جنگ کے دوران اسرائیلی شہری ملک چھوڑ کر بھاگنے لگے۔ اسرائیلی پارلیمنٹ کے ریسرچ اینڈ انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق 2020 سے 2024 کے دوران تقریباً ایک لاکھ پینتالیس ہزار نو سو اسرائیلی طویل مدت کے لیے ملک چھوڑ گئے۔ دو ہزار تئیس میں جنگ شروع ہونے کے بعد بیاسی ہزار آٹھ سو شہری اسرائیل سے باہر چلے گئے۔
رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ تل ابیب کے شہری بیرون ملک منتقل ہوئے جن کی تعداد چودہ فیصد رہی۔ اس کے بعد حیفا، نیتانیا اور یروشلم کا نمبر آتا ہے۔ پارلیمنٹ کی امیگریشن کمیٹی کے چئیرمین گیلاڈ کاریو نے ان اعداد و شمار کو سونامی قرار دیا اور کہاکہ یہ صورتحال اسرائیلی معاشرے کے استحکام کے لیے ایک حقیقی تزویراتی خطرہ ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular