Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

ڈنمارک میں پاکستان سمیت 4 ممالک کے سفارت خانوں کے سامنے قرآن سوزی

کوپن ہیگن: دنیا بھر میں مذمت اور احتجاج کے باوجود ڈنمارک میں قرآن پر حملے بند نہ ہوسکے۔ ڈنمارک کے اسلام مخالف گروپ ڈانسکے پیٹریاٹس نے ایک بار پھر قرآن کو نذرِ آتش کیا۔ گروپ کے ارکان نے دارالحکومت کوپن ہیگن میں پاکستان، الجزائر، انڈونیشیا اور مراکش کے سفارت خانوں کے ساتھ ساتھ ایک مسجد کے سامنے قرآن پاک کے نسخے جلائے۔ اسلام دشمنوں نے اپنے اشتعال انگیز گھناؤنے فعل کے دوران اسلام مخالف نعرے لگائے۔ اس موقع پر شرپسندوں کو پولیس کا مکمل تحفظ حاصل رہا۔ اس گھناؤنے فعل کو فیس بک پر براہ راست نشر کیا گیا۔ حالیہ مہینوں میں اسلامو فوبک شخصیات یا گروہوں کی طرف سے یورپی ممالک میں توہین قرآن کے واقعات کے تسلسل پر مسلم ممالک میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular