Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

پنجاب: چاردیواری کے اندر مجالس پر مختلف شہروں میں منتظمین کیخلاف مقدمات

ملتان : چاردیواری کے اندرمجالس کےانعقاد پر پنجاب کے مختلف شہروں میں منتظمین کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے، پنجاب میں مجالس پر مقدمات کا اندراج سیالکوٹ سے شروع ہوا جہاں تھانہ مراد پور کی حدود میں گھر کے ا ندر خواتین کی مجلس عزا کے دوران پولیس نے دھاوا بول کر خواتین کو ہراساں کیا اور اجازت نامہ طلب کیا، اجازت نامہ ظاہر کرنے کی صورت میں بانی مجلس و صاحب خانہ شاہد حسین ولد افضل سکنہ رتیاں سیداں اور ان کی اہلیہ سمیت 10 نامزد خواتین کیخلاف 16 ایم پی او کے مقدمہ درج کرلیا، ادھر ملتان صدر کے علاقے قادر پور راں میں امام بارگاہ جاگیر علی اکبر میں چار دیواری کے اندر مجلس عزا پر متولی کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا، ضلع وہاڑی کے علاقے کرم پور میں بھی چار دیواری میں منعقد ہونے والی مجلس کے منتظم کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہی ہے، اس سے پہلے مظفرگڑھ میں بھی مجلس عزاء کے انعقاد پر مقدمہ درج کیا گیا تھا، تحفظ عزاداری امام حسین علیہ السلام نے مجالس کے خلاف پولیس کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے آر پی او اور سی پی او ملتان سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسے واقعات کا نوٹس لیں، بصورت دیگر عوام میں اشتعال پھیلے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular