اسلام آباد : عالمی ادارے گلوبل فنڈ نے پاکستان کو 36 آکسیجن پلانٹس کی فراہمی کی منظوری دے دی وزراتِ صحت کے حکام کے مطابق آکسیجن جنریشن پلانٹس ملک کے مختلف اسپتالوں میں نصب کیئے جائیں گے آکسیجن جنریشن پلانٹس کی تنصیب تمام صوبوں کی مشاورت سے ہو گی۔