Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

طیارہ حادثہ، ویگنر گروپ کے سربراہ پریگوزن سمیت 10 افراد ہلاک

ماسکو: روسی صدر پیوٹن کیخلاف بغاوت کرنے والے فوجی گروپ ویگنر کے سربراہ یوگینی پریگوزن طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ روس کے دارالحکومت کے شمال مغربی علاقے میں ویگنر کا نجی جہاز گر کر تباہ ہوگیا۔ جہاز ماسکو سے سینٹ پیٹرزبرگ جارہا تھا جس میں 7 مسافر اور عملے کے تین افراد سوار تھے۔ حادثے میں تمام دس افراد ہلاک ہوگئے جس میں پریگوزن بھی شامل ہیں۔ روسی حکومت نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جہاز میں ویگنر گروپ کے سربراہ بھی سوار تھے جو حادثے میں ہلاک ہوئے۔ ویگنر گروپ کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ طیارے کو زمین سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہاگیا ہےکہ روسی ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزین کی موت کوئی تعجب کی بات نہیں ہے تاہم ابھی اسکی تصدیق ہونا باقی ہے۔ ویگنر گروپ نے رواں سال جون میں روسی فوجی قیادت کیخلاف بغاوت کااعلان کیا تھا۔ تاہم بعد میں بیلاروس جلاوطنی معاہدے کے بعد بغاوت ختم کردی تھی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular