Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

حماس کیخلاف کیمیائی ہتھیار اور اعصاب شکن گیس استعمال کرنے کا منصوبہ

تل ابیب : صیہونی فوج نے حماس کیخلاف کیمائی ہتھیار اور اعصاب شکن گیس استعمال کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ مڈل ایسٹ آئی ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل غزہ کی سرنگوں میں چھپے مزاحمت کاروں کیخلاف کیمیائی ہتھیار اور اعصاب شکن گیس استعمال کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق یہ کیمیائی ہتھیار اسرائیلی فوج امریکا کی ڈیلٹا فورس کے کمانڈوز کی زیر نگرانی استعمال کرے گی۔ یہ کیمائی حملہ امریکی کمانڈوز کے سرپرائز حملے کا حصہ ہو گا۔ رپورٹ کے مطابق اعصاب کو شل کرکے انسانوں کو بے حس و حرکت بنا دینے والی گیسز غزہ کی سرنگوں کے اندر پمپ کی جائیں گی۔ اس عرصے میں سرنگوں سے مغویوں کو نکالنے کا آپریشن بھی کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular