Tue Oct 20, 2026

روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک

روزانہ کی خبریں

ایران کے جوہری سائنسدانوں کے قتل کا منصوبہ ناکام، 3 اسرائیلی ایجنٹ گرفتار

تہران : ایران میں اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی ’موساد‘ کے تین ایجنٹ پکڑے گئے، ایرانی عدلیہ کے مطابق ان ایجنٹوں کو اپریل میں گرفتار گیا تھا۔ اسرائیلی ایجنٹس، ایرانی جوہری سائنسدانوں کے قتل کا منصوبہ بنا رہے تھے، اسرائیلی خفیہ ادارے کے لیے کام کرنے والے تینوں ایجنٹس پر جلد مقدمہ چلایا جائے گا۔ اس حوالے سے ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے نے مزید بتایا کہ ان ایجنٹس کی گزشتہ 8 ماہ سے نگرانی کی جارہی تھی جس کے بعد ان کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular