Sat Oct 24, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

کویت میں شیعہ عبادت گاہوں پر حملوں کا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد گرفتار

کویت سٹی: کویت میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام ہوگئی۔ دہشت گرد تکفیری تنظیم سے تعلق رکھنے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق ایک دہشت گرد سیل کا منصوبہ ناکام بنایا ہے جو اہل تشیع کی عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتا تھا۔ سکیورٹی اہلکاروں نے اس سیل پر نظر رکھی اور اس کی نقل و حرکت کو مانیٹر کیا جس کے بعد گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔ ان ملزمان کو پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کیا گیا ہے تاکہ ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جا سکے۔

مزید پڑھیے

Most Popular