Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسلام آباد میں غیر قانونی ریلی نکالنے پرتکفیری دہشتگردوں کیخلاف مقدمہ کی درخواست

اسلام آباد : اسلام آباد میں غیر قانونی ریلی نکالنے شیعہ کافر کے نعرے لگانے پر کالعدم تنظیم اسلام آباد کے ضلعی جنرل سیکریٹری عبدالرحمن معاویہ اور حافظ عبدالرشید کے خلاف ایف آئی آر کی درخواست تھانہ کراچی کمپنی میں دائر کردی گئی، مقامی خاتون گل زہرہ اور دیگر افراد کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ 12 ستمبر2021 کو کالعدم تنظیم کی جانب سے ’’سنی ایکشن کمیٹی‘‘ کے جعلی نام سے ریلی نکالی گئی ریلی جس میں تمام جھنڈے کالعدم تنظیم کے تھے ریلی میں شیعہ مذہب کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کی گئیں، شیعہ کافر کے نعرے لگائے گئے اور فرقہ واریت اور دہشتگردی پر مبنی الفاظ کا استعمال کیا گیا جس سے فرقہ وارانہ قتل عام کو ہوا دی جاسکے.

مزید پڑھیے

Most Popular