Sun Oct 25, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

فلسطینیوں کو مصر منتقل کردیا جائے، ٹرمپ کے داماد کی سازشی تجویز

واشنگٹن : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر نے سازشی تجویز پیش کی ہے کہ فلسطینی شہریوں کو مصر منتقل کر دیا جائے۔ غزہ کو حماس کے جنگجوؤں سے پاک کرنے کا یہ بہتر طریقہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ اسرائیلی اہلکار ہوتے تو ان کی ترجیحات میں سے ایک یہ ہوتی کہ وہ سفارتی مذاکرات کے بعد جنوبی شہر رفح کے مکینوں کو مصر منتقل کرتے یا نقیب کے کسی علاقے کو بلڈوز کر تے تاکہ وہ وہاں آباد ہو سکیں۔ انہوں نے اس نکتے کو دہراتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں صحرائے نقیب کو کھولنا، وہاں ایک محفوظ زون بنانا، فلسطینی شہریوں کو منتقل کرنا درست قدم ہو گا۔ فلسطینیوں کی اپنی ریاست سے متعلق تجویز کو کوشنر نے ایک بہت برا خیال قرار دیا۔ انہوں نے اس یقین کا بھی اعادہ کیا کہ فلسطینی عوام کی زندگیوں میں تبھی بہتری آئے گی جب عالمی برادری ان کی قیادت کو جوابدہ ٹھہرانا شروع کرے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular