Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

افغانستان سے انخلا کے عمل میں پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے، ہسپانوی وزیرخارجہ

اسلام آباد : پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اسپین کے ہم منصب نے ملاقات کی اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس میں شاہ محمود قریشی نے کہاکہ پاکستان اور اسپین کے مقاصد یکساں ہیں، دونوں ممالک امن کے خواہاں ہیں، پاکستان نے دوحہ مذاکرات میں اہم کردارادا کیا، انہوں نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری کوافغانستان میں معاشی بہتری کیلئےکردارادا کرناہوگا، وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان میں امن خطے کےمفاد میں ہے اور افغانستان میں معاشی بحران کسی کے حق میں نہیں۔ ہمیں مل کر افغانستان کوانسانی بحران سےبچانا ہوگا،ہسپانوی وزیرخارجہ نے کہا کہ افغانستان سے انخلا کے عمل میں پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے، افغانوں کو مشکل میں تنہا نہیں چھوڑیں گے، اسپین پاکستان کے ساتھ مزید کام کرناچاہتا ہے، افغانستان سمیت دنیا میں کہیں بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular