Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

پاکستان ٹی ٹی پی سے مذاکرات سے پیچھے ہٹ گیا، طالبان وزیر خارجہ

کابل: افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیرخان متقی نے انکشاف کیا ہے کہ ٹی ٹی پی کے معاملے میں پاکستان بات چیت سے پیچھے ہٹ گیا۔ تہران میں امیر خان متقی نے سینیٹر مشاہد حسین سید سے سائڈ لائن ملاقات کی۔ اور کہا کہ مذاکرات سے مسائل کا حل چاہتے ہیں۔ ان کیا کہنا تھا کہ تحریک طالبان پاکستان فاٹا کے انضمام سے مطمئن نہیں ہے۔ وہ فاٹا کی پرانی حیثیت پر بحالی چاہتے ہیں۔ اس معاملے پر پاکستان مذاکرات سے پیچھے ہٹ گیا جس سے بات چیت میں تعطل پیدا ہوا۔ افغانستان پاکستان سے تمام مسائل بات چیت سے حل کرنے کا خواہاں ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular