Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

پاکستان، اقوام متحدہ میں افغانستان کا معاشی زوال روکنے کا مطالبہ کرے گا

نیویارک : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس میں شرکت کےلیے نیویارک روانہ ہو گئے، جس میں پاکستان، اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر دنیا پر زور دے گا کہ وہ افغانستان میں معاشی تباہی کو روکے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کہا ہے کہ ہمیں افغانستان کو مستحکم کرنا ہے، پاکستان افغانستان میں معاشی تباہی کی روک تھام کے مطالبے کے لیے اس موقع کا فائدہ اٹھائے گا، جو اس معاملے پر سیاست کرنا چاہتا ہے وہ سیاست کر سکتا ہے لیکن ہر کوئی اقتصادی تباہی کے نتائج سے واقف ہے، منیر اکرم نے کہا کہ معاشی تباہی سے انسانی بحران پیدا ہو سکتا ہے، مہاجرین کی آمد، تنازعات زندہ، منشیات کی اسمگلنگ اور دہشت گردی بڑھ سکتی ہے، ان سب چیزوں سے اجتناب کرنا چاہیے ۔

مزید پڑھیے

Most Popular