Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں برقرار، ترکی ، اردن اور مالی بھی گرے لسٹ میں شامل

پیرس : ایف سے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو مزید چار ماہ کی مہلت دی ہے پاکستان کو اگلے سیشن تک گرے لسٹ میں رکھا جائے گا. ‏ترکی ، اردن اور مالی کو بھی گرے لسٹ میں شامل کر دیا گیا صدر فیٹف مارکوس پلئیر نے کہا ہے کہ پاکستان نے اچھی پیش رفت کی ہے ،اور فیٹف کے 27 ایکشن پلان میں 26 پر عمل کیا ہے پاکستان نے منی لانڈرنگ روکنے کیلئے اقدامات کئے ہیں،اسے دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کیلئے مزید اقدامات کرنے ہونگے، ایشیاء پیسفک گروپ نے چند سنجیدہ اقدامات کی ہدایت کی ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular