Wed Oct 14, 2026

ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

آرمی چیف سے ایرانی چیف آف اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد: آرمی چیف جاوید باجوہ نے کہا ہے پاک ایران قریبی تعاون خطے میں امن و استحکام کیلیے اہم ہے۔آئی ایس پی آرکے مطابق ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ اس دوران باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی، افغان صورتحال سمیت پاک ایران سرحد مینجمنٹ اور باڑ لگانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں جانب سے دفاعی تعاون کو فروغ دینے اور علاقائی امن کے فروخ اور انسداد دہشت گردی کیلئے مل کر کوششیں کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ آرمی چیف نے کہا پاکستان اور ایران کے درمیان بردارانہ تعلقات ہیں۔ بعدازاں ایرانی وفد کوپاک فوج کے تربیتی امور اور دوست ممالک کے ساتھ فوجی تعاون اور مشترکہ تربیتی فوجی مشقوں سے آگاہ کیا گیا۔ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف نے فوجی رابطوں کو فروغ دینے کے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا انسداد دہشت گردی اور تربیتی امور میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے۔مزیدبراں ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور جنرل ندیم رضا سے ملاقات کی ،ملاقات میں افغان صورتحال اور انسداد دہشت گردی امور پر گفتگو کی گئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular