Wed Oct 14, 2026

حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

پاک فوج نے کئی گنا طاقتور دشمن کےغرور کوخاک میں ملایا، سیدہ زہرا نقوی

لاہور : مرکزی سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے کہا ہے کہ چھ ستمبر کا دن ہماری تاریخ کا ایک سنہرا باب ہے، اس دن دشمن نے پاکستانی قوم اور اس کی مسلح افواج کی طاقت و بہادری اور یقینِ کامل کو آزمانے کی غلطی کی، یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں زہرا نقوی نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ ہماری افواج نے جذبہ شہادت سے لبریز ہوتے ہوئے قوم کی دعاؤں اور بے مثال حمایت سے اپنے سے کئی گنا زیادہ مسلح اور طاقتور دشمن کو ایسی منہ توڑ شکست اور ذلت سے دوچار کیا کہ اس کا احساس برتری اور غرور خاک میں مل کر رہ گیا، اُن کا کہنا تھا یوم دفاع کے موقع پر ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں وطن عزیز کے عظیم شہیدوں کو کہ جنہوں نے اپنے پاک لہو سے اس مٹی کی بنیادوں کو سینچا اور اسے ناقابل تسخیر بنایا۔

مزید پڑھیے

Most Popular