Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

اتراکھنڈ میں ہندو انتہا پسند تنظیموں کی مزارات گرانے کی منظم مہم، دو مزار مسمار

نئی دہلی: ہندوستانی ریاست اتراکھنڈ میں ہندو انتہا پسند تنظیموں نے مزارات گرانے کی منظم مہم شروع کردی۔ اتراکھنڈ کے ضلع رشی کیش میں مقامی ہندو تنظیم دیو بھومی رکھشا ابھیان سے وابستہ حملہ آوروں نے علاقے میں ایک اور مزار پر دھاوا بولا اور جے شری رام کے نعرے لگاتے ہوئے قبر اور اس کے کتبے کو ہتھوڑوں سے توڑ دیا۔ ویڈیو میں شرپسند کہتے سنے جاسکتے ہیں کہ انہوں نے قبر سے میت کی باقیات کو نکال کر باہر پھینک دیا ہے۔ حملہ آوروں کو مقامی انتظامیہ کی مکمل سرپرستی حاصل ہے جس کے بلڈوزر بھی اس گھناؤنے کام میں مصروف ہیں۔ چند گھنٹوں قبل ہی رشی کیش کے علاقے امیت گرام میں حملہ آوروں نے ایک مزار کو ڈھادیا تھا۔ دونوں مزار گرانے کی ویڈیو مذہبی اقلیتوں پر حملوں پر نظر رکھنے والے تحقیقی ادارے ہندوتوا واچ نے اپنے پیج پر جاری کی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular