Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

پاک پتن میں کارروائی، بہاولنگر یوم عاشور دہشت گردی میں ملوث 3 دہشتگرد ہلاک

لاہور : پنجاب کے شہر پاکپتن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی میں بہاولنگر دھماکے میں ملوث 3 تکفیری دہشتگرد مارے گئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق زیر حراست دہشتگرد منظور کی نشاندہی پر پاکپتن میں چھاپہ مارا گیا جس پر علاقے میں چھپے دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی پر حملہ کردیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 4 سے 5 دہشت گرد فرار ہوگئے۔ہلاک دہشتگردوں میں منظور احمد اور دو نامعلوم شامل ہیں ۔ دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد ، اسلحہ اور دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔ ملزمان یوم عاشور پر بہاول نگر میں دہشتگردی میں ملوث تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular