Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

او آئی سی کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے کی حریت رہنماؤں سے ملاقات، حمایت کا اعادہ

اسلام آباد : او آئی سی کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے یوسف محمد ادوبئے نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے وفد سے ملاقات کی حریت رہنماؤں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف او آئی سی کی حمایت پر شکریہ ادا کیا اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اعتماد میں لیاحریت رہنماؤں نے نمائندہ خصوصی کو بھارت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات اور مقبوضہ کشمیر کو ہندو اکثریتی علاقے میں تبدیل کرنے کی کوششوں سے بھی آگاہ کیا حریت رہنماؤں نے بھارت کے غیر قانونی اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قراردادوں اور جینوا کنونشن کے منافی قرار دیا نمائندہ خصوصی نے کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد پر او آئی سی کی مکمل حمایت کا اعادہ اور بھرپور اظہار یکجہتی کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular