Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

مقبوضہ کشمیر, بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ سے 3 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا

Sopore: Soldiers during an encounter with militants in which two militants were killed in Jammu and Kashmir’s Sopore town on Feb 22, 2019. (Photo: IANS)

بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع پلوامہ سے 3 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی فوج نے گرفتاریوں کا جواز پیش کرنے کے لیے نوجوانوں کے قبضے سے ہتھیار برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقوں پنزو اور گامی راج میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔ بھارتی فوج کے ایک عہدیدار نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں منگل کو 3 مشتبہ افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تلاشی اور محاصرے کی کارروائی میں بھارتی فوج اور پولیس کے اہلکاروں نے مشترکہ طور شرکت کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular