Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

جوہری معاہدہ، ایران اور یورپی ممالک میں مذاکرات 29 نومبر سے بحال ہونگے

تہران : ایران اور مغربی ممالک کے درمیان ایٹمی پروگرام پر مذاکرات کا سلسلہ 29 نومبر سے بحال ہو گا۔ اس بات کا فیصلہ ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری اور یورپی یونین کے رہنما اینریکی مورا کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران کیا گیا۔ علی باقری کا کہنا تھا کہ ان مذاکرات میں ایران پر عائد غیر قانونی اور غیر انسانی پابندیاں اٹھانے پر بات چیت ہو گی۔ بائیڈن انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے لیے امریکا کے خصوصی مندوب راب مالے مذاکرات میں شریک ہوں گے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مئی 2018 میں جے سی پی او اے سمجھوتے سے امریکا کو الگ کرکے ایران پر پابندیاں لگا دی تھیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular