Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

بانی چیئرمین سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد: بانی چیئرمین تحریک انصاف سمیت پی ٹی آئی کے متعدد امیدواروں کے الیکشن 2024ء کیلئے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی مختلف اعتراضات کی بنیاد پر مسترد کر دیے گئے ہیں۔
الیکشن کمیشن کے ریٹرننگ افسران نے تحریک انصاف کے بانی، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، پرویز الہی، اعظم خانی سواتی، حماد اظہر، مراد سعید، زلفی بخاری سمیت تمام سرکردہ رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردئے، شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی اور مہربانو کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد ہوگئے۔ عرفان خان، علی محمد خان، علی امین گنڈا پور، ڈاکٹر یاسمین راشد، اسد قیصر، فضل حکیم، شرافت علی، صبغت اللہ، ڈاکٹر امجد کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کر دیے گئے۔ پی ٹی آئی کے حامی شیخ رشید اور ان کے بھتیجے راشد شفیق، سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الہیٰ اور بیٹے مونس الہیٰ ، اعجاز الحق، بابر سلطان جدون، سابق وزیر قانون پنجاب محمد بشارت راجہ، ناصر راجہ، زیاد خلیق کیانی کے کاغزات بھی مسترد کردئے گئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular