Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

مزید تصادم نہیں چاہتے، اسرائیل کا پیوٹن کے ذریعے ایران کو پیغام

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی قیادت نے ایران کو پیغام پہنچانے کی درخواست کی ہے کہ وہ مزید تصادم نہیں چاہتے اور تناؤ کو کم کرنا چاہتے ہیں۔ پیوٹن نے کہا کہ روس اسرائیل کے ساتھ اعتماد پر مبنی رابطے جاری رکھے ہوئے ہے اور اسرائیلی قیادت کی طرف سے ایسے اشارے موصول ہو رہے ہیں جو ایران تک پیغام پہنچانے کی درخواست کرتے ہیں کہ اسرائیل مزید تصادم نہیں چاہتا اور مسائل کو سفارتی ذرائع سے حل کرنا چاہتا ہے۔
ادھر روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے مغربی ممالک کی جانب سے ایران کے خلاف اسنیپ بیک میکنزم کے استعمال کی شدید مذمت کی ہے، اور اسے غیر قانونی، اشتعال انگیز اور یکطرفہ اقدام قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مغرب بین الاقوامی قوانین کو مسخ کر کے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اگر مغرب نے یہ رویہ جاری رکھا تو عالمی نظامِ انصاف اور سفارتی توازن دونوں متاثر ہوں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular