Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

نیتن یاہو کی غزہ پالیسی ناقابل قبول اور شرمناک ہے، میکرون

پیرس : فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی غزہ پالیسی کو ناقابل قبول اور شرمناک قرار دیا۔ ٹی ایف ون ٹی وی کو انٹرویو میں ایمانوئل میکرون نے کہا کہ نیتن یاہو کی حکومت جو کر رہی ہے وہ ناقابل قبول ہے۔ غزہ میں نہ پانی ہے۔ نہ دوا ہے۔ زخمی باہر نہیں نکل سکتے، ڈاکٹر اندر نہیں جا سکتے۔ اسرائیل جو کچھ کر رہا ہے وہ شرمناک ہے۔ انہوں نےکہا کہ یورپی ممالک کو اسرائیل کے خلاف پابندیاں بڑھانے پر غور کرنا چاہیے۔ صرف واشنگٹن ہی اسرائیل پر فیصلہ کن دباؤ ڈال سکتا ہے۔ فرانسیسی صدر نے کہا کہ دنیا بھر سے آنیوالے امداد کو اسرائیل نے روک رکھا ہے۔ یہ ایک ناقابل قبول انسانی المیہ ہے۔ یہ کسی صدر پر منحصر نہیں ہے کہ وہ کسی واقعہ کو نسل کشی کہے یہ مورخین طے کریں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular