Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

لکی مروت میں قومی جرگہ، پولیس اور آرمی میں مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

لکی مروت میں قومی جرگہ کے مشیران کی کوششوں سے پولیس اور آرمی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے اور ان کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، جس کے بعد دھرنا ختم کرتے ہوئے سڑکیں کھول دی گئیں، آرمی چھ دن میں لکی مروت سے اپنے اہلکار واپس بلالے گی۔ ذرائع کے مطابق معاہدے کے نکات کے تحت آرمی کو ضلع لکی مروت سے نکلنے کیلئے 6 دن کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے، اگر آرمی 6 دن میں ضلع سے نہیں نکلی تو پولیس دوبارہ احتجاج کرے گی۔
اطلاعات کے مطاق آرمی کو ضلع سے نکالنے کی ذمہ داری آر پی او بنوں عمران شاہد نے لے لی۔ معاہدے کے تحت پولیس کو بکتر بند گاڑیاں دی جائیں گی، دھرنے میں شامل پولیس اور عوام کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ آرمی پولیس کے اختیارات میں کوئی مداخلت نہیں کرے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular