Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

قومی ایئرلائن کیجانب سے اربعین کیلئے خصوصی فلائٹ آپریشن کا آغاز

کراچی: قومی ایئرلائن نے اربعین کیلئے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع کردیا پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے9501کراچی سے دمشق روانہ۔ پرواز میں وفاقی وزیرغلام سرور خان،سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک اور سیریا کے سفیر بھی موجود ہیں پی آئی اے کے بوئنگ777طیارے کے ذریعے300سے زائد مسافر دمشق روانہ ہوئے پی آئی اے 12 پروازیں نجف، 2بغداد اور 4دمشق کیلئے آپریٹ کریگی پی آئی اے کا خصوصی آپریشن24ستمبر تک جاری رہے گا پروازیں کراچی،لاہور اور اسلام آباد سے براہ راست روانہ ہوں گی سی آؤ پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ اہم مذہبی موقع پر پی آئی اے نے زائرین کی سہولت کیلئے خصوصی پروازوں کا آپریشن شروع کیا ہے، پی آئی اے زائرین کو مقام مقدسہ پہنچانے میں ہمیشہ پیش پیش رہتی ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular