Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی جارحیت جاری رہی تو بڑی جنگ کا خطرہ ہے، لبنانی وزیراعظم

بیروت: لبنان کے نگران وزیراعظم نجیب میقاتی نے اسرائیلی جارحیت جاری رہنے پر بڑی جنگ سے خبردارکردیا۔ بیروت میں برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات میں نجیب میقاتی نے کہاکہ اسرائیل جنوبی لبنان پر مسلسل اشتعال انگیز کارروائیاں کررہا ہے۔ جس سے صورتحال کبھی بھی بگڑ سکتی ہے اور خطہ بڑی جنگ کا شکار ہوسکتا ہے۔ لبنان کے نگراں وزیراعظم نے کہا جنگ کو ٹالنا غزہ میں جنگ بندی سے ممکن ہے۔ میقاتی نے کہاکہ غزہ میں جنگ کو روکنے کا گیٹ وے جنگ بندی سے شروع ہوتا ہے، پھر دو ریاستی فارمولے پر مبنی حل پر بات چیت اور فلسطینیوں کو ان کے حقوق دینے کی طرف بڑھتا ہے۔ ڈیوڈ کیمرون نے کہاکہ غزہ سے لے کر بحیرہ احمر تک کشیدگی خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular